MyUrduStuff

Friday, January 14, 2011

پرانی چاہتوں کو بھول جانا اُس کی عادت ہے

محبتوں میں وہ تازہ بہ تازہ کا ہی قائل ہے
پرانی چاہتوں کو بھول جانا اُس کی عادت ہے
محبت میں وہ سنجیدہ ہے کتنا دیکھتے رہنا
محبت ہر کسی سے یوں جتانا اُس کی عادت ہے

No comments:

Post a Comment