ھے اک دل کا کھلونا دھڑکے تو تماشہ جو بنا دیتا اُس کو
اک مرد کے سائے میں پلی
سہمی سی لڑکی
جو رائے تو رکھتی ھے ...ظاہر نہیں کرتی
وہ سوچ تو سکتی ھے
مگر سوچ کی حد تک
وہ سانسیں بھی لیتی ھے
تو ڈرتی ھے کھنک سے
نازک سی پہیلی میں
ھے اک دل کا کھلونا
دھڑکے تو تماشہ جو بنا دیتا اُس کو
No comments:
Post a Comment